: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے دفتر کے قریب بائیں بازو کی جماعتوں کی طلبہ
تنظیموں کے علاوہ بیروزگار نوجوانوں نے احتجاج کیا جس سے کچھ دیر کیلئے
صورتحال
کشیدہ ہوگئی ۔گروکل اسکولس میں تقرر کے قواعد پر نظر ثانی کرنے کا ان طلبہ نے مطالبہ کیا ۔پولیس نے ان احتجاجی طلبہ کو گرفتار کرتے ہوئے گوشہ محل اسٹیڈیم منتقل کردیا ۔